Refund policy
Dear buyer we provide fresh and healthy meat to our customer on daily basis we have been doing this for 40 years and all our customers are very happy with our work we sell meat without water if If you don’t like our meat, you can return the meat to our representative
محترم خریدار ہم روزانہ کی بنیاد پر تازہ اور اچھی صحت والا گوشت فراہم کرتے ہیں اپنے کسٹمر کو ہمیں یہ کام کرتے ہوئے 40 سال ہو گئے ہیں اور ہمارے جتنے بھی کسٹمر ہیں ہمارے کام سے بہت خوش ہیں ہم پانی کے بغیر گوشت سیل کرتے ہیں اگر اپ کو ہمارا گوشت پسند نہیں اتا تو اپ ہمارے نمائندے کو گوشت واپس کر سکتے ہیں